نالۂ سرخاب

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سرخاب کا اپنی مادہ کے فرق میں چیخنا چلانا جو ایک روایت کے مطابق رات کے وقت ہمیشہ دریا کے دوسرے کنارے پر رہتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سرخاب کا اپنی مادہ کے فرق میں چیخنا چلانا جو ایک روایت کے مطابق رات کے وقت ہمیشہ دریا کے دوسرے کنارے پر رہتی ہے۔